
How strong is portugal passport | portugal passport benefits _ passport power #shorts
پرتگال کا پاسپورٹ دنیا کا چھٹا موسٹ پاور فل پاسپورٹ ہے ۔ہینڈ لے گلوبل کی ویب سائٹ پر جا کر چیک کیجیے تو آپ کو پرتگال کا پاسپورٹ چھٹے نمبر پر نظر آئےگا۔اس پاسپورٹ پر آپ دنیا کے 187ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں ۔اور اس کے مد مقابل انڈیکس میں جو ممالک نظر آئیں گے ان میں یو کے فرانس اور آئیر لینڈ ہے۔ اس پاسپورٹ کے حصول کے لیے محنت تو کرنی پڑتی ہے مگر اس کے فوائد کہیں زیادہ ہیں ۔جن سے محنت وصول ہو جاتی ہے
source