Home Immigration The Difference between Pakistani and European life.

The Difference between Pakistani and European life.

22
The Difference between Pakistani and European life.

To Subscribe:

#Immigrants#life#Europe

source

22 COMMENTS

  1. This brother was not giving interview, it was a speach, each and every word is made of Gold, every pakistani must watch this video, look at his knowledge, if pakistani government makes the country situation better then people like him are diamonds for the country, jazakallah

  2. یہاں آج بھی ہر بندہ یورپ جانا چاہتا ہے شادی بھی کرنی ہیں تو کسی ایسے مرد سے کریں گی جو باہر ہو ہوس ختم نہیں ہورہی ہمارے مسلمانوں کی بھی شادی کے لئے لڑکے کا کردار چال چلن آخلاق نہیں دیکھتے بس حثیت اور پیسہ دیکھتے ہیں

  3. زندہ مثال عمران خان صاحب کے سامنے ہے اس کی اولاد دیکھ لو
    اور ہم سب پاگل پاکستانی اس خان کے پیچھے بھاگ رہے ہیں

  4. میرے خیال میں لڑکوں کو اٹھارہ سے بیس سال کی عمر میں چلے جانا چاہیے اور پانچ سات سال لگا کر واپس آ جانا چاہیے، شادی کرنی چاہیے سات آٹھ سال بیوی بچوں کے ساتھ رہنا چاہیے اگر پھر چانس ملے تو تین چار سال بیرون ممالک میں اور لگا لینے چاہئیں۔ میرے خیال میں تو یہ طریقہ کار ٹھیک ہے 🌹🇵🇰💝

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here