Home Immigration Fastest way to get Residence Card in Portugal

30 COMMENTS

  1. Sir mai valid visa par aya hu Europe mai February 2022 is sal he aya hu aur Meri file lock ho gayi kya ab mai Kisi college mai admissions lekar apna card jald le sakta hu please sir reply karein

  2. السلام علیکم کیا حال ہے عدیل صاحب ۔میں سعودی عرب میں مسجد کا امام ہوں اور قرآن اور دینی تعلیم بچوں کو پڑھاتا ہوں کیا میں پرتگال آکر مسجد کی لائن وغیرہ میں جاب حاصل کرسکتا ہوں اور کامیاب ہوسکتا ہوں اور میں شیف کا کورس کرنا چاہ رہا تھا شیف کا کورس کروں یا کوئی اور کام بتائیں جو سیکھ لو ۔ یا مجھے پرتگال اور یورپ نہیں آنا چاہیے ۔۔ اور پرتگال میں ریزیڈنس کارڈ کتنے عرصے بعد ملتا ہے ۔ اللہ آپ کیلئے قدم قدم پہ آسانیاں پیدا فرمائے کیوں کہ آپ لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں ۔اور اللہ آپ کے والدین کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے اگر دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں تو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ آمین ۔ویسے آپ کے والدین نے آپ کی اچھی تربیت کی ہے ماشاءاللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here