Home Immigration Saudi Arabia Viral Video Of A Worker Who is Throwing Trash On The Road Deliberately بطريقة لا تخطر

Saudi Arabia Viral Video Of A Worker Who is Throwing Trash On The Road Deliberately بطريقة لا تخطر

42
Saudi Arabia Viral Video Of A Worker Who is Throwing Trash On The Road Deliberately بطريقة لا تخطر

#Saudi #SaudiArabia #Viral #SaudiArabia
Saudi Arabia Viral Video Of A Worker Who is Throwing Trash On The Road Deliberately يتسول بطريقة لا تخطر على البال

source

42 COMMENTS

  1. عادل بھائی یہ تو بنگالی ہے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے مکہ میں پاکستانی بھائیوں کو جو کہ نماز کے بعد ہاتھ میں تھیلی اٹھا کر کھڑے ہو تے ہیں
    جبکہ آن کی ڈیوٹی حرم میں صفائی کی ہے

  2. یہ کام بنگالی بھائی نے کہا تو سعودی کو برا لگا اور آپ نے ویڈیو بنا کر اس کے ذریعہ پیسہ کمایا لیا اچھی بات ہے اللہ آپ کے زرق میں برکت دے- آپ سے گذارش ہے اس ویڈیو پر بھی تبصرہ کردیا کریں جس میں بلدیہ کے سعودی مدیران سمندر کے کنارے کچرہ صاف کرنے کی مہم چلا رہے تھے اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا رہا ہے کہ کچرہ کو ایک جگہ سے لا کر دوسری جگہ جمع کیا گیا اور پھر اس کی ویڈیو بنائی گئی –
    د یکھوا اور رعاکاری آج ہر جگہ ہے اخلاص ختم ہوچکا ہے –

  3. Saudi Dubai bahreen Har County mein bangaliyon gair mulkiyon ka kachra Kar rakha Hai unhi kachron ne mazduri ka graaf Gira ke rakh diya Hai Arab country mein izzat giraaai aur Indonesia felpeni ne behayahi ko failaya hi dusri baat jo hamare mulk mein road pe bheek maangte fir rahe hain haqeqat mein woh gareeb majboor hain warna kisi ko shauq nahi road pe zindagi guzarne ka kaun mahlon mein nahi rahna chahta

  4. اگر آپ مکہ المکرمہ حرم شریف کے سامنے کیمرہ لے کر کھڑے ھو جائیں تو آپ کو کافی سین ملیں گے وہاں جو عام کمپنیوں میں یا فارغ لوگ ھیں وہ اکثر شام کو وہاں کی صفائی والی کمپنی کی یونیفارم پہن کر ھاتھ میں برش پکڑ کر راستے میں یونہی برش گھماتے رھتے ھیں اور لوگوں کے چہرے دیکھتے ھیں کہ کوئ انہیں کچھ صدقہ خیرات دے ان میں زیادہ تر بنگالی ھوتے ھیں

  5. Aslamoilkam bahi belkul yeh asa he karty ha aur yeh bangali hoty ha ma her dafa dete the pesy to wo pher her dafa bakaly ky pas aky khary ho jaty ha aur saf jagha ko bar bar saf karty jaty ha to saudi belkul nabi dety mery husbend ny mujhy mana keya ky na dea karo asy inki adat khrab hoti ha yeh musthaq nahi ha aur bas logo ko do to wo lety nahi ha wo kehty ha hamy salary milti ha sab aik jesy nahi ha koch bohat khudar hoty ha

  6. Bai ap ko is bangali bai ki yeh harkat bhot bori lagi but jo ap k mulk k hukmaran kar rahy hain wo nazar ni atay in ki jaga ap ko ek din zaror kam karna chayeh
    Dosro ko bora bala na kahain in logo ki help karain i hope u don.t mind thanks

  7. Aksar joh agreement hua hota hai SAUDI Employers ussey bhi kum tankhwaa dete hai..Mere khudke rishtedaar Iske shikaar hue hain.
    Aur agar koi khushi se de toh harj koi nahi..
    Kisi ko nagawaar ho toh mat do..

  8. Dua karo Allah tallah huma sehyaab rakha aur kiska mohtaj na kara manat ki kamai karna ki tofeeq dee dena wala banahia lena wala nahin so sad story really i am shocking here about this

  9. السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    بنگلادیش میں بلدیہ میں صفائی کے ویزہ کا بہت اچھا ریٹ ہے۔ بنگلادیش میں ایجنٹ کہتے ہیں کہ تنخواہ تو 600 ریال ہے مگر بخشیش 4 ہزار سے بھی اوپر بنتی ہے۔ بخشیش کا مطلب بھیک ہی ہے۔

    سعودی عرب میں سعودیوں کا سسٹم تو یہی ہے کہ جب بھی صدقہ دینے کو دل چاہا تو ایسے لوگوں پر ترس کھا کر دے دیا۔ تھوڑی تھوڑی رقم کر کے یہ بہت پیسہ بنا لیتے ہیں۔

    سمجھدار اور مالدار عرب لوگ تو جیل میں جا کر قیدیوں کو رہا کروا دیتے ہیں یا اپنے ملازمین کو بخشیش دے دیتے ہیں۔

    یہاں ایک مضمون چھپا تھا جس میں یہ سب باتیں disclose کی گئی تھیں۔

    میں روزانہ صبح walk کے لئے جاتا ہوں اور ایک بنگالی فضول میں ایسی صفائی کرتا ہے جس کی سینس نہیں بنتی۔ ہر آنے جانے والے کو سلام کرتا ہے۔ چاہے کچھ ملے یا نہ ملے۔

    ایسے ہی گھروں میں بلدیہ کا سپرے کرنے والے آتے ہیں تو خود سے ہی پیپسی کے پیسے مانگ لیتے ہیں۔

  10. ان لوگوں کا موازنہ کریں سیاست دانوں سے کم ازکم ایسا دھوکہ تو نہیں کررہے
    (اگرچہ دونوں غلط ہیں)

    ہم تو آئے ہیں بیچنے اپنے ووٹوں کو
    ڈالر مانگےتھے تم لائے ہو نوٹوں کو

    اگر یہی ہوناہے تو (صدارتی نظام) ٹھیک ھے

  11. دنيا کتنے بڑے بڑے جرم کر رہی مگر یہ بیچارہ اس سستے دانشور کے ہاتھ لگ گیا اب یہ اس کو دنیا کا برا ترین شخص بنا دے گا یار اس کی اتنی اوقات ہوتی تو صفائی پے آتا کسی پر رہم بھی کرو ٹھیک ہے آپ خاندانی رائس ہو😂

  12. عادل بھائی ایسا ہی ہے میں خود ڈرائیو نگ کرتا ہوں۔ یہ بنگالی بلدیہ والی سرخ رنگ وردی پہن کر صفائی کے بہانے مارکیٹوں کے سامنے جب دیکھتے ہیں کہ گاڑی سے عورتیں اتر رہی ہیں پھر ان کے آگے پیچھے گھوم رہے ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply to Hiden world Cancel reply

Please enter your comment!
Please enter your name here